تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 اگست 2013
وقت اشاعت: 12:6

با ربی ڈول کا جا دو دم تو ڑنے لگا، فر وخت میں کمی

لندن …این جی ٹی …دنیا بھر میں بچیوں کی پسند بدل گئی جس کے با عث با ربی ڈول کی فر وخت میں کمی آ گئی ہے ۔ حا لیہ رپورٹس کے مطا بق باربی کی فر و خت میں کمی دیکھی جا رہی جو ایک نیا رحجا ن ہے ۔با ربی ڈول بنا نے والی کمی کے مطا بق با ربی کی فر وخت میں کمی کے با عث ان کے سالا نہ منا فع میں24 فیصد کمی واقع ہو ئی ہے ۔واضح رہے کہ اپنی خو بصورتی اور فیشن کی وجہ سے با ربی طو یل عر صے تک ہر بچی کا آ ئیڈیل رہی ہے لیکن اب اس کی فر وخت میں کمی سے یوں محسوس ہو تا جیسے نئے دو ر کی بچیوں کی پسند بھی کچھ نئی اور الگ ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.