تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 اگست 2013
وقت اشاعت: 1:46

یہ اڑنے والی گاڑی نہیں ،حادثے کا منظر ہے

مشی گن …ارے جناب حیران مت ہوں یہ کوئی اڑنے والی گاڑی نہیں بلکہ تیز رفتاری کے سبب ہونے والے ایک ایکسیڈنٹ کا منظر ہے۔امریکی ریاست مشی گن کے ہائی وے پر اس گاڑی کا ڈرائیور کنٹرول کھو بیٹھا جس کے نتیجے میں گاڑی بے قابو ہو کر حفاظتی ریلنگ پر چڑھ گئی۔خوش قسمتی سے اس خطرناک حادثے کے بعد بھی59 سالہ مارک مورلینڈ نامی ڈرائیوزندہ رہا جسے امدادی کارکنوں نے فوری طور پر اسپتال پہنچا دیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.