تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 اگست 2013
وقت اشاعت: 4:12

ننھے چوزوں کا انوکھا اسٹائل ۔ نت نئے ڈیزائن کے ہیٹس

نیویارک… این جی ٹی…آج کل اسٹائل اور فیشن کا زمانہ ہے اور اس دوڑ میں اب یہ ننھے چوزے بھی شامل ہو گئے ہیں جن کیلئے ایک امریکی خاتون نے اپنی 9سالہ بیٹی کے ساتھ مل کرنت نئے ڈیزائن کے رنگ برنگے ہیٹس تیار کر لئے ہیں۔چھوٹے چھوٹے پیلے اور بھورے رنگ کے یہ چوزے جب اپنے سروں پر دلکش ننھی ہیٹس سجاتے ہیں تو اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے فوراً ہی توجہ حاصل کر لیتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.