تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 اگست 2013
وقت اشاعت: 6:30

بر طانیہ:436 افراد کا ایک ساتھ پش اپس کا عالمی ریکارڈ

لندن …این جی ٹی …بر طانیہ میں436 افراد نے ایک منٹ تک ایک ساتھ پش اپس(Push Ups) کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیاہے۔اس مقصد کیلئے مردوخواتین نے ایک عام عوامی مقام پر جمع ہو کر ایک منٹ تک ایک ماہر ٹرینر کی رہنمائی میں سڑک پر لیٹ کر کسی وقفے کے بغیر پش اپس کیے اور کامیابی سے یہ عالمی کارنامہ اپنے نام کر لیا۔ان تما م افراد کی اس کاوش کو سرا ہتے ہو ئے ورلڈ ریکارڈ بکس میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.