تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اگست 2013
وقت اشاعت: 11:30

اپنی مانگیں پوری کرانے بھیڑیں بھی میدان میں اتر آئیں

ویلنگٹن…این جی ٹی…انسانوں کو تو اپنے مطالبات منوانے کے لئے یک زبان ہوکر نعرے بازی اور احتجاج کرتے اکثر دیکھاہوگا لیکن اب ذرایہ انوکھے مظاہرین بھی دیکھ لیں۔جی ہاں نیوزی لینڈ کے ایک فارم ہاؤس میں موجودیہ بھیڑیں اپنے مالک کی پکار پر ایک ساتھ آواز بلند کرتے ہوئے اتحاد کا ایسا عظیم اشان مظاہرہ کرتی ہوئی نظر آتی ہیں کہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔اب ان کے مطالبات کیا ہیں یہ جاننے کے لئے تو ان کی زبان سمجھنا ضروری ہے لیکن اس انوکھے مظاہرے کو دیکھ کر داد تو دینی ہی پڑے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.