تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اگست 2013
وقت اشاعت: 12:51

نیوزی لینڈ میں بھیڑیں مطالبات منوانے کیلئے میدان میں اُتر آئیں

ویلنگٹن…اپنے مطالبات منوانے کے لئے ہزاروں افراد کے مظاہرے تو آپ نے دیکھے ہی ہوں گے لیکن اب یہ انوکھے مظاہرے بھی دیکھ لیں۔اپنے مطالبات منوانے کے لئے بھیڑیں بھی میدان میں اتر آئی ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ایک فارم ہاوٴس میں موجود بھیڑیں اپنے مالک کی پکار پر ایک ساتھ آواز بلند کرتے ہوئے اتحاد کا عظیم الشان مظاہرہ کیا۔اُن کے مطالبات کیا تھے ،یہ جاننے کے لئے تو ان کی زبان سمجھنا ضروری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.