تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 اگست 2013
وقت اشاعت: 3:2

اسپین میں چہرے کو عجیب و غریب زاویوں میں ڈھالنے کا منفرد مقابلہ

میڈرڈ…این جی ٹی…اسپین کے شہرBilbao میں چہرے کو عجیب و غریب زاویوں میں ڈھالنے کے سالانہ منفرد مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں سے زائد شرکاء نے شرکت کی۔Bilbaoمیں جاری سالانہ میلے کے موقع پر ہونے والے اس مقابلے میں شامل شرکاء کومزاحیہ،بیوقوفانہ اور عجیب و غریب انداز میں چہرے کے وضع قطع کو اور زاویوں کو کھینچ کر چہرے کو منفرد انداز میں پیش کرنا تھا۔اس موقع پر بچے بڑے سب ہی شرکاء اپنے چہرے کے زاویوں کو بگاڑتے ہوئے خود کو بد سے بدترین دکھانے کی کوششوں میں مگن نظر آئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.