29 اگست 2013
وقت اشاعت: 4:35
امریکی شہر کی انو کھی سا ئیکل سواری
پورٹ لینڈ… این جی ٹی…امریکی شہر پو رٹ لینڈ میں سیا حو ں کے لیے ایک انوکھی سا ئیکل سواری متعارف کر وائی گئی ہے۔ خصو صی طور پر تیارکر دہ اس سا ئیکل گا ڑی میں بیک وقت آ ٹھ سے دس لو گ بیٹھ سکتے ہیں جسے چلانے کے لیے بیک وقت ان سب کو پیڈ ل چلا نا ہو تاہے۔ شہر کی سیر کے مزے لینے کے سیاح اس انو کھی سا ئیکل سواری کی سیرضر ور کر تے ہیں جس میں تفریح اور ورزن سا تھ سا تھ ہو جا تی ہے۔