29 اگست 2013
وقت اشاعت: 11:53
ٹیڈی بیئر بن گیا مہم جو ۔۔۔ چھلا نگ لگا کر اسکا ئی ڈائیو نگ کر لی
لندن…این جی ٹی…خلا ء سے چھلا نگ لگا ناکو ئی آ سان کا م نہیں لیکن معصو م سے ٹیڈی بیئر نے یہ کارنا مہ سر انجا م دے ڈا لا ہے ۔ اس سے قبل خلا ء سے چھلا نگ لگانے کا یہ کا رنا مہ Felix Baumgartnerنامی مہم جو نے انجا م دے کر عالمی ریکارڈ بنا یا تھا جسے کسی انسا ن نے بلکہ Babbage نامی ایک ٹیڈی بیئر نے تو ڑ ڈالا ہے ۔اس ٹیڈ ی بیئر کو ایک کمپیو ٹر کنٹر ولڈ غبا رے کے ذریعے خلا ء میں پہنچا یا گیا تھا جسے انتا لیس ہزار میٹر کے بلندی سے چھو ڑا گیا تو یہ خلا ء سے چھلا نگ لگا نے والا دنیا کے پہلا ٹیڈ ی بیئر بن گیا ہے ۔