3 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 11:51
ہیمبرگ میں ربر کی بطخوں کی تیسری سالانہ ریس کا انعقاد
ہیمبرگ…این ججرمنی کے شہر ہیمبرگ میں ربر سے بنی بطخوں کی تیسری سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا۔ ربر ڈکی ریس2013 کے لیے شہر کی اِنر السٹر جھیل میں کنٹینر کے ذریعے 12ہزار ربر کی بطخیں چھوڑی گئیں۔بطخوں کی اس تیسری سالانہ ریس کیلئے جھیل کو بطخوں سے بھر دیا گیاجہاں ہر بطخ کوجیتنے کے لئے ایک کلو میٹر کا فا صلہ طے کر نا تھا ۔ اس منفرد ریس سے ہونے والی 60 ہزار یورو کی آمدنی فلاحی فنڈ کے نام وقف کردی گئی۔