4 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 4:12
کبھی کسی شتر مرغ کو ناچتے ہوئے دیکھاہے
نیویارک… این جی ٹی…کون کہتا ہے کہ ناچنا اور جھومنا صرف انسانوں کو ہی آتا ہے بلکہ یہ ننھے ڈانسر بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔شتر مرغ کے یہ ننھے بچے ایسی مہارت سے ڈانس کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہیں کہ ان کے فن کو دیکھ کر تو بڑے بڑے رقاص بھی ہار مان لیں۔اب کس چیز نے ان کے اندر کے سوئے ہوئے فنکار کو جگا دیا ہے یہ تو نہیں معلوم لیکن ان کی شاندار پرفارمنس دیکھ کر داد تو دینی ہی پڑے گی۔