تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:11

چھو ٹا سا میں بچہ ہو ں پر کا م کروں گا بڑے بڑے ۔۔ ننھاجاپانی ڈرمر

ٹوکیو…این جی ٹی…فن عمر کا محتاج نہیں ہوتا۔۔۔ اس بات کا جیتا جاگتا نمونہ یہ ننھاجاپانی بچہ ہے جس نے دس سال کی عمر میں میوزک کی دنیا میں بحیثیت ڈرمر قدم رکھ کر تہلکہ مچادیا ہے ۔ یہ فن کار کھلو نا ڈرم نہیں بلکہ ماہرموسیقاروں کے زیرِ استعما ل رہنے والے دیوہیکل ڈرم کو بلا کسی ہچکچاہٹ مہارت سے بجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس عمر میں جب بچے اپنی معصوم حرکتوں سے لوگوں کو محظوظ کرتے دکھائی دیتے ہیں یہ بچہ ڈرم اسٹیکس کو تھامے ڈرم بجاکر چا روں طرف سُر بکھیرتے ہوئے سب کو اپنا دیوانہ بناتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.