تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 1:52

مو ٹو بلی نے وزشیں کر کر کے دو کلو وزن کم کر لیا

نیویارک…این جی ٹی…امریکہ کی مو ٹو بلی نے ایک مہینے تک ڈا ئٹنگ اور و رزش کر کے دو کلو وزن کم کر لیا ہے ۔بدھا نامی اس بلے نے آرام کر کے اور زیا دہ کھا نا کھا کھاکر صرف 6سال کی عمر میں ہی 14 کلو تک وزن بڑ ھا لیا جس کے با عث اس کی صحت کو بھی خطر ات لا حق ہوگئے ۔ اس کی ما لکوں نے جب مو صو ف کا یہ مو ٹا پا دیکھا تو جھٹ پٹ اسے سلمنگ میں دا خل کر ادیا جہاں اسے سخت ڈائٹ اور ورزش پر لگا کر ایک مہینے میں اس کا 2کلو وزن کم کر وا ہی دیا ۔اس بلی سے سبق سیکھیں اور وزن کم کر نے کی کوششوں میں مصروف خواتین بھی ہمت نہ ہار یں اورلگی رہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.