تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 7:38

برطانوی لیگو لینڈ میں سالانہ صفائی مہم،8کروڑ لیگو بلاکس کی صفائی کی جائیگی

لندن …این جی ٹی …برطانوی کاؤنٹی برکشائرکے قصبے ونڈسر میں قائم لیگو لینڈ تھیم پارک میں سالانہ صفائی مہم کا آغاز کردیا گیاہے۔ 8کروڑ(80ملین)لیگوبلاکس سے بنے سینکڑوں ماڈلز کی صفائی میں تھیم پارک کے ملازمین حصہ لیں گے جس کے لیے لیگولینڈ کو دو روز کیلئے بند رکھا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.