تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 12:26

لائٹنگ بالز سے اپنا من پسند لیمپ تیار کرنے کی جدید ٹیکنالوجی

ٹورنٹو…این جی ٹی…کینیڈا میں ماہرین نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایسی لائٹنگ بالز متعارف کر وائی ہیں جن کی مدد سے اپنا من پسند اسٹائل کا لیپ بھی ترتیب دیا جاسکتاہے۔ ایک عام کرکٹ گیند کے سائز میں تیار کی گئی یہ لائٹنگ بالز الگ اور ساری ساتھ مل کر اندھیرے میں اجالاکرتی ہیں۔اگر کم روشنی کی ضرورت ہو تو ایک بال کو کسی ہموار سطح پر رکھ یا ہاتھ میں پکڑ کر استعما ل کیا جاسکتا ہے جبکہ چار سے چھ بالز کو ایک دوسرے پر اسٹیک کر کے بھی لیمپ کی شکل دی جاسکتی ہے۔ کئی رنگوں پر مشتمل ان چارج ایبل لائٹنگ بالز کو بچے اور بڑے اپنے من پسند انداز اور اسٹائل میں بھی ترتیب دے کر ہر دن ایک نئے لیمپ کی شکل دے کر محظو ظ ہو سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.