تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 3:24

انسا نی زلفوں سے ا ٓرائشی اشیا ء بنا نے والی فن کار ہ

تائی پی… این جی ٹی…تا ئیوان کی ایک فنکارہ انسا نی زلفوں سے آ رائشی اشیا ء بنا نے میں کما ل مہارت رکھتی ہے۔ sai Shiou-yinنا می یہ فن کارہ بنیا دی طور پر ایک ہیر اسٹا ئلسٹ ہے جو اپنی خواتین کسٹمر زکے کٹو ائے گئے با لوں کوکچر ے میں نہیں پھینکتی ۔ یہ فن کا رہ ان با لوں سے سجا وٹ کی ایسی خوبصورت چیزیں بنا تی ہے کہ یقین نہیں آ تا کہ با لوں سے چٹیا کے علا وہ یہ خوبصورت فن پا رے بھی بن سکتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.