تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 7:21

مچھلیا ں پا لنے کا شو ق ہے پر وقت نہیں ،اب آ گئیں رو بوٹک مچھلیا ِں

ٹوکیو…این جی ٹی …اگر آ پ کو مچھلیاں پا لنے کے شو ق ہے لیکن وقت کی کمی ہے تو آ پ کے لیے اب رو بو ٹک مچھلیاں بھی تیا ر کر لی گئی ہیں ۔ جا پا نی سا ئنسدا نوں کی تیار کر دہ یہ مچھلیاں دیکھنے میں با لکل اصلی نظر ا ٓ تی ہیں ا ور بیٹری سیل کے ذریعے چلتی ہے۔ ان رو بو ٹک مچھلیوں کو بس ایکور یم میں ڈال دیں اور اپنا شو ق پو را کریں کیو نکہ نہ تو انہیں کھا نے کے ضر ورت ہے اور نہ ہی ان کے مر نے کاڈر۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.