تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 8:9

امریک:انوکھی فولڈنگ الیکڑک بائیک!!

نیویارک …این جی ٹی …امریکا میں ایک ایسی الیکڑک با ئیک تیا ر کی گئی ہے جو تہہ ہو کر بیک پیک کی شکل اختیار کرلیتی ہے۔ بجلی کی طاقت سے چلنے والی اس بائیک کو چارج کر نے کے بعد 12میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سڑک پر چلانا ممکن ہے جبکہ اس کا وزن صرف14 کلو گرام ہے۔ دو منٹ میں اس بائیک کے مختلف حصوں کوموڑ کر اسے تہہ کر کے اپنے ساتھ گھر کے اندر،آفس یا کسی بڑی گاڑی میں بھی لے جایا جاسکتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.