تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 8:2

لندن میں گوریلا کی نسل کے تحفظ کیلئے ہزاروں افراد کی گو ریلا واک

لندن …این جی ٹی …لندن میں گوریلا کی معدوم ہو تی نسل کے تحفظ اور آگا ہی کیلئے ایک واک کا اہتما م کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد نے گو ریلا کے چہرے کے ماسک اور لبا س پہن کر شرکت کی۔ گذشتہ روز گو ریلوں کے حق میں منعقد اس واک The Great Gorilla Run میں ہر عمر کے افراد نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور سات کلو میٹر کے فاصلے کو اس نئے رنگ اور روپ کے ساتھ طے کیا۔ واضح رہے کہ واک سے حاصل ہو نے والی تمام رقم کو گو ریلا کے تحفظ اور بقا کیلئے کا م کر نے والے ادارے گوریلا آرگنائزیشن کے سپر د کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.