تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 3:5

30 سال بعد زمین سے اسٹیوجابز کی اشیا ء سے بھر اایک دھا تی کیپسول دریا فت

کولوراڈو… این جی ٹی…زمین سے خزانے اور نو ادرا ت تو دریا فت ہو تے رہتے ہیں لیکن امریکہ میں مہم جو ؤں نے ایک انو کھی دریا فت کی ہے ۔ امریکی ریا ست Colorado میں زمین سے اسٹیوجابز کی اشیا ء سے بھر اایک دھا تی کیپسو ل دریا فت کر لیا گیا ہے جسے یہاں تیس سا ل قبل چھپا یا گیا تھا ۔ تیس فٹ لمبے اس پا ئپ میں اسٹیو جا بز کا ما ؤس ، دستا ویزا ت اور دیگر اشیا ء مو جو د ہیں جنہیں انیس سو تیر اسی میں اسٹیوجابز نے ایک ٹیم کے ساتھ یہاں دفن کیا تھا ۔ان اشیا ء کو یہاں چھپا نے کا مقصد یہی تھا کہ جب طویل عرصے بعد یہ سا منے آ ئیں گی تو یہ اندازہ کیا جاسکے گا کہ وقت کے ساتھ ٹیکنا لو جی کی دنیا میں کس قدر تبدیلی آ چکی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.