تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 7:3

برازیل میں شہری کوبنگال ٹائیگرز پالنا مشکل پڑگیا ،معاملہ عدالت میں

برازیل کے ایک خاندان کو 9بنگال ٹائیگرکا پالنا مہنگا پڑ گیا۔ جنگلی حیات کے محکمہ نے اس خاندان کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔مسٹر بورجن کا خاندان نوبنگال ٹائیگر پر ایک مہینہ میں 9 ہزار ڈالرز خرچ اٹھا تے ہیں،ٹائیگربھی اپنے خاندان سے بہت مانوس ہیں اور پیار کی زبان سمجھتے ہیں۔ اس خاندان کے پاس جانور رکھنے کا لائسنس بھی ہے،لیکن برازیل کے محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ ٹائیگر سے دیگر شہریوں کی جان کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں،ان کو چڑیا گھر میں منتقل کر دینا چاہیے، جس پر قانونی جنگ لڑتے اس خاندان کا کہنا ہے کہ چڑیا گھروں میں جانوروں کی دیکھ بھال کا مناسب انتظام نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.