تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:6

امریکا میں پرانی کلاسک دل لبھاتی سیکڑوں کاریں نیلامی کیلیے پیش

نیویارک…امریکا میں پرانی کلاسک دل لبھاتی سیکڑوں کاریں نیلامی کیلیے پیش کردی گئیں ، نبراسکا کے نیلامی میلے میں 50، 60 اور 70 کی دہائی کی گاڑیاں رکھی گئی ہیں ، امریکا اور دنیا بھر سے گاڑیوں کے شوقین افراد نیلامی میلے کا رخ کررہے ہیں ، اس میلے میں رکھی گئی کئی گاڑیاں کبھی فروخت ہی نہیں ہوئیں، ڈیلرز کاکہناہے کہ ان میں سے کئی گاریاں تو ایک لاکھ ڈالر تک کی فروخت ہوسکتی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.