تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 8:43

پولینڈ کے جنگل میں 3 کلو گرام وزنی مشروم!!

وارسا…این جی ٹی …پولینڈکے جنگل سے ایک مقامی شخص نے دیوہیکل مشروم دریافت کی ہے جو کہ آج کل سب کی تو جہ کا مر کز بن گئی ہے۔سائز میں بڑی ہو نے کے باوجود اس مشروم کی شکل وصورت میں کو ئی خاص فرق نہیں تاہم اس کا وزن 3 کلو گرام ہے۔اس مشروم کو پو لینڈ کےBydgoszcz نامی جنگل سے دریافت کیا گیا ہے جسے عام نمائش کے بعد کرسمس کے موقع پر کسی ڈش میں استعما ل کرنے کے بارے میں سوچا جا رہاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.