1 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 10:12
تھا ئی لینڈ کے معصوم صورت بندر ما ہر چو ر نکلے
بنکاک …این جی ٹی …تھا ئی لینڈ کے چو ربندروں نے گا ؤں والا کا جینا دو بھر کر دیا ہے ۔ معصو م صورت کے یہ بند ر انتہا ئی ما ہر چور ہیں جو گھر وں کی گھس کی روز مرہ کی اشیا ء خصو صا کھانا پینا اٹھا کر بھا گ جا تے ہیں ۔ قریبی درختوں پر بسیر اکرنے کے ان چو روں کے گا ؤں کے با سی اس قدرپر یشا ن ہیں کہ ہر وقت نہ صرف کھڑ کی دروازے بند رکھتے ہیں بلکہ فریج کو رسی تک سے با ند ھ کر رکھنا پڑ تا ہے کہ تاکہ ان کی خوراک ان جرائم پیشہ بندروں سے محفو ظ رہ سکے۔