تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 11:20

چین: آسمان پر ایک نہیں بلکہ دو قوس قزاح کا ایک ساتھ منظر

بیجنگ…چین میں بارش کے بعد آسمان پر ایک نہیں بلکہ دو قوس قزاح نے ایک ساتھ رنگ جمایا۔ چین کے مشرقی صوبے انہوئی میں بارش کے بعد سورج کی روشنی نے قطروں کے ساتھ دھنک رنگ بکھیرے۔ آسمان 50 منٹ تک دو قوس قزاحوں سے منور رہا ، تو شاعرانہ ذوق رکھنے والے کیسے پیچھے رہتے ، جھٹ کیمرے میں یہ نظارہ محفوظ کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.