7 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 4:15
امریکہ میں عظیم الشا ن سمندری حیات کے ڈھا نچوں کی نما ئش
اٹلانٹا… این جی ٹی…امریکی ریاست اٹلا نٹا کے میوزیم میں عظیم الشان سمندری حیات کے ڈھانچوں کی نما ئش جا ری ہے ۔ Sea Monters کے عنوان کے تحت ہونے والی اس نما ئش میں شا رکس،وہیل اور آ کٹوپس سمیت دیو قامت سا ئز کی مچھلیوں کے ڈھا نچے اور محفو ظ کیے گئے جسم نما ئش کے لیے پیش کیے گئے ۔ اس نما ئش میں ایک چھ فٹ لمبیDevil Ray سے اٹھا رہ فٹ لمبی اورتین ہزار پا ؤنڈ وزنی وہیل شا رک کے مجسمے مو جو د ہیں جن کی ہیئت اور جسامت یہاں آنے والے افراد کو حیرت میں مبتلا کر دیتی ہے ۔