تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 8:50

جانوروں سے محبت کی مثال، معذوربلی کیلئے ننھی وہیل چیئرتیار

لندن …این جی ٹی …پالتو جانور اپنے مالک کو بے انتہا پیارے ہوتے ہیں جو انہیں ہر قسم کی سہولت اور آسائش فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسی ہی ایک مالکن نے اپنی پیدائشی معذور ننھی سے پالتو بلی کوچلنے کے قابل بنانے کیلئے وہیل چیئر تیار کروا لی۔ یہ وہیل چیئر ہائی اسکول کے طالب علموں نے اساتذہ کے ساتھ مل کر تیار کی ہے، جسے بی مانو کے جسم سے بیلٹ کے ذریعے باندھ دیا جاتا ہے اورجس کے بعد وہ باآسانی پورے گھر میں گھومتی نظر آتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.