تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 14:13

بیونس آئرس میں کتابوں سے بنایا گیا13میٹر اونچا ٹیمپل

بیونس آئرس…ارجنٹائن کے دارلحکو مت بیو نس آئرس میں ایک فنکار نے25 ہزار کتا بوں کی مددسے 13میٹراونچا اور26میٹر بڑاٹیمپل تیار کرلیا۔ملک میں جمہوریت کے30سال مکمل ہونے کی خوشی میں مقامی خاتون آرٹسٹ مارٹا منیوجن نے شہر کے بیچوں بیچ کتابوں کی مدد سے آگورا دی لاپاز(Agora De La Paz)نامی یہ ماڈل تخلیق کیا ہے۔مارٹاکی اس آرٹ انسٹالیشن میں استعمال ہونے والی تمام کتابوں میں پیار محبت،امن اور آزادی کے حوالے سے اقوالِ زریں موجود ہیں جو بعد ازاں 13اکتوبرکو عام عوام میں تقسیم کردی جائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.