تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 8:40

امریکا:61سال سے لو ہے کی ٹیو ب میں زندگی گزارنے والی خا تو ن

نیویارک …این جی ٹی …امر یکا میں پو لیو سے معذوری کا شکا ر ہو جانے والی خا تو ن 61 سال سے لو ہے کی ٹیو ب میں زندگی گزارنے پر مجبو ر ہے۔ مارتھا میسن(Martha Mason) نامی یہ خاتون سات فٹ لمبی اور آ ٹھ سو پا ؤنڈ وزنی لو ہے کی ٹیو ب میں زندگی گزاررہی ہے جسے Iron Lung کہا جا تا ہے۔ پو لیو کے باعث اس کے عضلات اتنے کمزور ہو گئے ہیں کہ یہ خو د سانس بھی نہیں لے پا تی لہٰذا یہ ٹیو ب ان کے لیے مصنوعی پھیپھڑ وں کا کا م کرتی ہے اور ہو ا کا دبا ؤ کم زیا دہ کر تے ہو ئے ان کا تنّفس بحال رکھتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.