تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 3:31

آرام طلب افراد کیلئے انوکھا تکیہ تیار کر لیا گیا

نیویارک… این جی ٹی…آرام طلب افرادکو جب بھی وقت ملتا ہے وہ جہاں بھی ہوں خوابِ خرگوش کے مزے لینے لگتے ہیں ایسے ہی افراد کیلئے ایک نہایت انوکھا تکیہ تیار کر لیا گیا ہے ۔اوسٹرچ پِلو لائٹ نامی اس عجب غضب تکیے کے اندر فوم کی کئی تہیں لگائی گئی ہیں جسے ایک ہیئر بینڈ کی طرح سَرپر پہن لیا جاتا ہے جو سَرکو گر دن تک ڈھا نپ لیتا ہے۔ یہ منفرد تکیہ پہننے والا شخص اپنے آپکوانتہائی آرام دہ محسوس کرتا ہے جس سے ناصرف دورانِ سفر نیند مکمل کی جا سکتی ہے بلکہ کہیں بھی اور کبھی بھی سکون سے سویا جاسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.