3 مئی 2014
وقت اشاعت: 13:0
امریکامیں بارشوں سے پڑنے والے گڑھے میں گاڑیوں کے گرنے کی وڈیو
بالٹی مور…امریکا کے شہر بالٹی مور میں تیز بارشوں کے بعد پڑنے والے گڑھے میں گاڑیوں کے گرنے کی وڈیو سامنے آگئی۔ وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح چند ہی سیکنڈزمیں ایک بڑے گڑھے نے سڑک کنارے کھڑی تمام گاڑیوں کو نگل لیا ، واقعے کے فوری بعد قریبی گھر خالی کرالیے گئے ، کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔