تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 مئی 2014
وقت اشاعت: 14:9

طاقتور روسی شخص بمقابلہ تیز رفتار کار!

ماسکو…یوں تو انسان کا طاقت کے معاملے میں مشینوں سے کوئی مقابلہ نہیں لیکن اس شخص نے اپنی طاقت کا ثبوت پیش کرتے ہوئے اس بات کو غلط ثابت کر دیا ہے۔روس سے تعلق رکھنے والے اس شخص نے اپنی جانب بڑھتی کار کو روکنے کیلئے اپنے ہاتھوں کی مدد سے اسے پیچھے کی جانب دھکیلتا نظر آیا جبکہ کار میں بیٹھا نوجوان مکمل رفتار سے گاڑی اس کی جانب بڑھا تارہا۔اس حیرت ا نگیز مظاہرے کے دوران یہ شخص گاڑی کو پیچھے دھکیلنے کے ساتھ ساتھ بونٹ سے اْٹھاتے ہوئے زمین سے اگلے ٹائرز بھی اْٹھانے میں کامیاب ہو گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.