تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 مئی 2014
وقت اشاعت: 11:49

شیشو ں سے سجا کمرہ یا پھر ستاروں کی نگری

ٹوکیو…این جی ٹی …شیشے کی خاصیت اسکا نازک ہونا ہے جاپان کے ایک ماہر فن کا ر نے اِنہی لاتعداد نازک شیشوں سے سجا ایسا انو کھا کمر ہ تیار کیا ہے جو ستاروں کی نگری سے کم معلوم نہیں ہوتا ۔امریکا میں قائم کردہ یہ مختصر سا کمرا صرف چا ر فٹ چو ڑا اور چا ر فٹ لمبا ہے لیکن اس میں لگے ہزاروں شیشوں کی بدولت یہ کئی گنا زیا دہ رقبے پرپھیلا ہوا نظر آ تا ہے ۔رنگ بدلتی دلکش روشنیو ں سے مزین اس انوکھے کمر ے میں ایک جھولا بھی لگایا گیا ہے جس پر جھولنے والا شخص بیک وقت اپنے کئی عکس دیکھ ایک دلچسپ اور منفرد تجر بے سے گزرتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.