27 مئی 2014
وقت اشاعت: 7:31
دریائی بچھڑے کی غنڈہ گردی، بینچ سے نو جوان کو اٹھا کر قبضہ کرلیا
نیویارک… این جی ٹی…عام طور پر دریائی بچھڑے کو نا صرف معصوم سمجھا جاتا ہے بلکہ یہ انسان کو نقصان بھی نہیں پہنچاتی لیکن امریکا میں ایک ایسا دریائی بچھڑا بھی ہے جس کی غنڈی گردی انسان کو بھی ڈرا دے۔اس دریائی بچھڑے نے سمندر کے کنارے نصب ایک بینچ پر بیٹھے شخص کو ڈرا دھمکا کر اٹھا دیا اور خود وہاں نا صرف بیٹھ گیا بلکہ لیٹ کر اپنی ملکیت کا اظہا بھی کر دیا۔