تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2014
وقت اشاعت: 0:23

نو سالہ بچی کی مسلسل مشق،اسکیٹ بورڈنگ میں مہارت حاصل کر لی

سڈنی…این جی ٹی…کہتے ہیں کہ مسلسل کوشش ہی کامیابی کی کنجی ہے اور یہ بات اس نو سالہ بچی نے بھی گرہ سے باندھ لی ہے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی سیبری نورس نامی نو سالہ بچی نے جس اسکیٹ بارڈنگ کرتے ہوئے کرتب دکھانے کی ٹھانی تو پھر کوئی ڈر آڑے نہیں آنے دیا ۔بار بار گرنے کے بعد بھی اس کے عزم میں ذرا سی بھی کمی نہیں آئی اورپچھتربار ناکام ہونے کے بعد اس کرتب میں مہارت حاصل کر لی اورثابت کر دیا کہ کسی بھی فن میں ماہر ہونے کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.