تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 جون 2014
وقت اشاعت: 7:28

دے تالی،چھوٹے میاں کی پالتو بی مانو کے دوستانہ انداز

کیلی فورنیا..... این جی ٹی..... انسان کا جانوروں سے لگائو رکھنا کوئی نئی بات نہیں لیکن اپنا زیادہ تر وقت انسانوں کے ساتھ گزارنے والے پالتو جانور بھی اپنے مالک سے مانوس ہوجاتے ہیں۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والا یہ چھوٹو میاں سائیکلنگ کے مزے لے رہا تھا کہ اس ہی دوران اس نے اپنی پالتو بلی کو اوپر بیٹھے دیکھ لیا۔چھوٹومیاں نے سائیکل چلاتے ہوئے اپنا ہاتھ کرسٹل نامی بی مانو کی طرف ہوا میں اٹھایا تو بی مانو نے بھی اس کا اشارہ بخوبی سمجھتے ہوئے اپنا پیر بڑھا کر تالی دے ماری۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.