13 جون 2014
وقت اشاعت: 17:9
FIFA ورلڈ کپ کا آغا ز، لندن میں شیروں کو بھی فٹبا ل فیور
لندن.....این جی ٹی......FIFA ورلڈ کپ کے آغا ز کے سا تھ ہی انسا نوں کی طرح اب لندن میں شیروں کو بھی فٹ با ل فیور ہو گیا ہے۔ لندن کے چڑیا گھر میں موجود ان شیروں کے پنجرے میں انتظامیہ نے فٹ بال پھینکا تو ان شیروں نے کسی نا راضگی کے بغیر کسی ما ہر کھلا ڑی کی طرح فٹ با ل کو اپنے منہ اور جسم سے حر کت دے کر فٹ با ل کھیلنے کی صلا حیتوںکا مظا ہر ہ کیا۔