تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 جون 2014
وقت اشاعت: 6:53

کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے

نیویارک..... این جی ٹی..... سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ پاگلوںکے سر پر سینگ نہیں ہوتے بلکہ ان کی حرکتیں ہی انہیں بے وقوف ثابت کرنے کے لئے کافی ہوتی ہیں۔ ذرا ان صاحب کو ہی دیکھ لیجئے جس کا جی خود کارسیڑھی کو دیکھتے ہی ایسا مچلا کہ آپے سے ہی باہر ہوگیا اور یہ جناب چڑھنے والے راستے سے اترنے لگے ۔وہ کہتے ہیں نا کہ ہر عمل کا کوئی نہ کوئی رد عمل ضرور سامنے آتا ہے تو ایسا ہی کچھ ہوا اور یہ صاحب بے چارے منہ کے بل زمین پر جا گرے لیکن اپنی حرکتوں سے باز پھر بھی نہ آئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.