تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 جون 2014
وقت اشاعت: 15:13

خصوصی الیکڑک اسکیٹ بورڈجو تہہ ہو کر برف یف کیس بن جائے

نیو یارک.....اسکیٹ بو رڈ تو دنیا بھر میںتیار کیے جاتے ہی ہیں لیکن امریکا میں ایک ایسا اسکیٹ بو رڈ متعارف کر وایا گیا ہے جوکہ تہہ ہو کر بر یف کیس میں تبدیل ہو جاتا ہے۔اس الیکڑک اسکیٹ بو رڈ کو صرف ایک بٹن دبانے پر درمیان میں سے جیسے ہی فو لڈکیا جاتا ہے تو یہ ایک بریف کیس کی شکل میں ڈھل جاتا ہے جسے ہاتھ میں پکڑ کر با آسانی اپنے ہمراہ رکھا جاسکتا ہے۔چارج ایبل اس الیکڑک اسکیٹ بو رڈ کو وائرلیس ہینڈ کنٹرولر سے قابو کرکے سڑک پر 30کلو میٹر کی رفتار سے چلا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.