تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 جون 2014
وقت اشاعت: 7:14

دو ٹانگوں پر چلنے کی کوشش میں مگن چوہا

نیویارک..... این جی ٹی...... ذرا اس شرارتی چوہے کو تو دیکھیںجو اپنی سرشت کے برعکس پچھلی دو ٹانگوں پر چلنے کی سر توڑ کوششوں میں پری طرح مگن ہے۔اپنے مالک کے کہنے پر یہ چوہے میاں خود کو کوئی کرتب باز سمجھتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں اور مالک کا اعتماد جیتنے کے لئے پوری جان لڑا رہے ہیں۔اب اس کی وجہ کچھ بھی ہو لیکن چوہے کی ثابت قدمی کی داد تو دینی ہی پڑے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.