تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 جون 2014
وقت اشاعت: 15:4

کینیڈین آرٹسٹ کا تیار کردہ زبردست وال آرٹ!

اونٹاریو.....عام طور پر گھر کے درودیواروں پرگھڑی،تصاویر یا پینٹنگز لٹکائی جاتی ہیں لیکن ایک کینیڈین آرٹسٹ نے دیواروں کیلئے ایک منفرد ہی وال آرٹ متعارف کر وایا ہے جو انسانی ہاتھ کے اشارے سے حرکت میں آجائے۔چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں بنے اس آرٹ کو دیوار کے ساتھ لٹکایا جاتا ہے جس میں مو جودجدید ٹیکنالوجی کے سینسرز کی بدولت انہیں دور سے ہاتھ لگا یاجائے تو یہ حرکت میں آکر ایک دلکش منظر پیش کر تے نظر آتے ہیں۔صرف یہی نہیں بلکہ اس انٹر ایکٹو وال آرٹ کے قریب سے بھی کوئی انسان گزرے تو اس میں ہل جل شروع ہو جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.