تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 جون 2014
وقت اشاعت: 5:34

بہادرجنوبی افریقن شخص اورخونخوارچیتے کی حیرت انگیز دوستی

کیپ ٹاؤن......این جی ٹی.....خونخوار جانوروں کو عموماًجذبات سے عاری تصور اور بے رحم تصور کیا جاتا ہے لیکن دوستی اور محبت ایک ایسا جذبہ ہے جس کی بدولت انسان ناممکن کو بھی ممکن بنا دیتا ہے۔جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے اس شخص نے بھی خونخوارچیتے کو اپنا بہترین دوست بنا کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ جانور بھی محبت کا جذبہ رکھتے ہیں ۔ان دونوں دوستوں کا گزارا ایک دوسرے کے بغیرممکن نہیں یہاں تک کہ کھانے پینے سے لے کر سوتے بھی ایک ساتھ ہیں جسے دیکھ کر سب دنگ رہ جاتے ہیں۔گزشتہ دو سال سے یہ چیتا اس شخص کے ساتھ ہے جونہ صرف اُسے اپنی اولاد کی طرح پیار کرتا ہے بلکہ اس کا مکمل خیال بھی رکھتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.