تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 جون 2014
وقت اشاعت: 17:5

چین میں تربوز فیسٹول کا انعقاد

بیجنگ .....چین میں تربوز فیسٹول منایا گیا ، جس سے شہری بھی خوب لطف اندوز ہوئے ۔تربوز فیسٹیول صوبے Guizhou کے مقامی گاؤ ں میں ہوا،جس میں مختلف مقابلوں کے ساتھ تربوز کھانے کا مقابلہ بھی ہوا،جس میں شہریوں نےبڑھ چڑھ کرحصہ لیا۔ اس موقع پر سیاحوں اور مقامی افراد کیلئے روایتی رقص بھی پیش کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.