تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 جون 2014
وقت اشاعت: 8:25

مہارت اور ذہانت کا امتزاج،ننھے کھلاڑیوں کے حیرت انگیز کمالات

نیویارک......این جی ٹی.....اسکولوں میں بچوں کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ اگرغیر نصابی سرگرمیاں بھی کروائی جائیں تو اس کے بہتر نتائج سامنے آسکتے ہیں اور معاشرے کو بہترین فنکار اور کھلاڑی میسربھی میسر ہوجاتے ہیں۔یقین نہ آئے تو امریکہ کے ایک اسکول کے ان ذہین بچوں کو ہی دیکھ لیجئے جنہیںان کے استادوںنے پڑھائی کے ساتھ ساتھ باسکٹ بال کھیلنے کی تربیت بھی دی جس کے بہترین نتائج سامنے آئے۔بچوں نے باسکٹ بال کے ایسے ایسے مشکل ترین شاٹس لگائے کہ جنہیں دیکھ کر پیشہ ور کھلاڑی بھی شرما جائیں اور دانتوں میں انگلیاں دے بیٹھیں۔بچوں نے باسکٹ کی طرف دیکھے بغیر بال کو گھما پھرا کر باسکٹ میں ایسے شاطرانہ انداز میں ڈالا کہ اپنے استادوں کو بھی حیران کر گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.