تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 جون 2014
وقت اشاعت: 11:6

پسندیدہ کھلاڑی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا انوکھا انداز!!

میکسیکو سٹی .....این جی ٹی .....دنیا بھر میں ان دنوں فٹ بال ورلڈ کپ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے اور اس کھیل کے دیوانے بھی اپنے من پسند کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے نت نئے انداز اپنا رہے ہیں۔میکسیکو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے بھی اپنے پسندیدہ پلیئر کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا انوکھا انداز ڈھونڈا اور سر پر ہی اس کی تصویر بنوا لی۔جی ہاں کچھ ہیئر کٹ کا کمال تو کچھ رنگوں کی برسات نے دکھایا جادواور یہ جناب اپنے اس کمال کی بدولت راتوں رات بن گئے اسٹار۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.