تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 جون 2014
وقت اشاعت: 13:37

پیرس میں کر سیوں سے بنایا گیا ایفل ٹاور کا دلکش ماڈل

پیرس .....پیرس میں ایک فرنچ کمپنی نے سرخ کر سیوں کی مدد سے ایفل ٹاور کا دیوہیکل ماڈل بناکر سب کو حیران کر دیا ہے۔اس ایفل ٹاور کو بنانے کا مقصد اس عالی شان تاریخی ٹاور کو خراجِ تحسین پیش کر نا تھا،ماڈل صرف3سو24سرخ کر سیوں سے بنایا گیاہے۔یہ ماڈل ایفل ٹاور کے سامنے ہی گارڈن میں تعمیر کیا گیا جسے دیکھنے کیلئے وہاں لو گوں کا رش لگ سا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.