تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 جون 2014
وقت اشاعت: 7:57

ڈوگی میاں اور خرگوش کے درمیان دلچسپ لڑائی

نیویارک..... این جی ٹی...... پالتوجانوروں میں ذہین ترین مخلوق تصور کئے جانے والے اس ڈوگی میاں کو تو دیکھئے جو ایک خرگوش سے خوفزدہ ہوتے نظر آرہے ہیں۔ جی ہاں اپنے مالک کے ہمراہ یہ ڈوگی میاں ایک ننھے خرگوش سے ایسے ڈرکر ایسے بھاگے جیسے وہ معصوم خرگوش کے بجائے کوئی خطرناک قسم کی مخلوق ہو۔ مالک کے حوصلہ دلانے پراس کتے کا ڈر جیسے ہی ذرا سا کم ہوا توشرارتی خرگوش دوبارہ سے فُل ایکشن میں آگیا اور اسے بھگا کر ہی دم لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.