27 جون 2014
وقت اشاعت: 15:47
امریکا:دنیا کے سب سے بد صورت کتے کی ٹی شو میں منہ دکھائی
نیویارک.....امریکا میں دنیا کے سب سے بدصورت کتے کا عالمی ٹائٹل جیتنے والے کتے کو ٹی وی شو میں شرکت کیلئے بلایا گیا۔Peanut نامی اس دو سالہ کتے کی عالمی اعزازحاصل کر نے کے بعد کسی بھی ٹی وی شو میں یہ پہلی شرکت تھی جس کیلئے شو انتظامیہ نے اس کے میک اوور کے لیے ماہرڈیزائنراورمیک اپ آرٹسٹ کی خدمات حاصل کیں۔ شو میں جب اس کتے کی منہ دکھائی ہوئی توسب ہی نے خوب داد دی۔