تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 جون 2014
وقت اشاعت: 6:47

ننھی بکریوں نے گھوڑے کی پیٹھ پر مچایا خوب دھمال

نیویارک...... این جی ٹی...... سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ بچے من کے سچے ہوتے ہیں جو اپنی دلچسپ ادائوں سے سب کے دل موہ لیتے ہیں اب چاہے وہ انسان کے بجائے جانور کے ہی کیوں نہ ہوں۔ذرا ان ننھی بکریوں کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے تفریح کے لئے سوئے ہوئے گھوڑے کا انتخاب کیا اور اس کی پیٹھ پر سوار ہو کے خوب دھمال مچایا۔گھوڑے کی پُشت کو کوئی جھولا سمجھتے ہوئے اس پر سلائیڈنگ بھی کی تو پہاڑ سمجھتے ہوئے مائونٹین کلائمبنگ کے بھی مزے اڑائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.