28 جون 2014
وقت اشاعت: 13:37
امپائر اسٹیٹ بلڈنگ کورنگوں میں نہلا دیاگیا
نیو یارک.....برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈکپ دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا اور ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی32میں سے16ٹیمیں ناک آئوٹ اسٹیج پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔دیگر ٹیموں کے ہمراہ امریکا کی فٹ بال ٹیم بھی پری کوارٹر تک پہنچ چکی ہیں جس پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔اسی مناسبت سے گذشتہ روز نیویارک کی امپائر اسٹیٹ بلڈنگ کوجھنڈے کے سفید،لال اور نیلے رنگوں میں نہلا دیا گیا۔